معیاری کردار والی فلم میں ضرور کام کروں گی،عینی طاہرہ

  معیاری کردار والی فلم میں ضرور کام کروں گی،عینی طاہرہ
   معیاری کردار والی فلم میں ضرور کام کروں گی،عینی طاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ گلوکاری کے ساتھ ڈراموں میں بھی کام کررہی ہوں کیونکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔عینی طاہرہ نے کہا کہ ایک کمپنی سے کمرشل شوٹ کا معاہدہ کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔ماڈلنگ،ٹی وی اور فلم تینوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوانا چاہتی ہوں کسی فلم میں جب چیلجنگ کردار کی پیش ہوئی تو ضرور کام کروں گی فلم انڈسٹری کی بحالی کا م شروع ہو چکاہے۔صرف اس کو برقرار کھنے کے لئے مسلسل محنت کی ضرورت ہے۔پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامہ ”منجی کتھے ڈھاواں“میں کردار بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -