بلاول بھٹو کی نئے وزیر اعظم کی خواہش پوری نہیں ہو گی،شاہد صدیق

  بلاول بھٹو کی نئے وزیر اعظم کی خواہش پوری نہیں ہو گی،شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر)ممبر میڈیا ٹیم وزیراعلی پنجاب، سنیئرمرکزی رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کی نئے وزیراعظم کی خواہش پوری ہو نے کیلئے انہیں پانچ سا ل انتظار کر نا پڑے گا،اپوزیشن آرمی چیف کی مدت ملازمت میں تو سیع پر سیا ست چمکا کرملک د شمنی کامظاہرہ کررہی ہے، آ رمی چیف معا ملہ پر بلاو ل بھٹو زرداری سیا ست نہ چمکائے۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کی مد ت ملازمت میں تو سیع بارے وزیراعظم کا فیصلہ پوری قوم کی آوازہے، اپوز یشن کے نام نہاد لیڈراپنی کر پشن بچانے کیلئے ملکی سلامتی سے مت کھیلیں،آرمی چیف کی مد ت ملازمت میں تو سیع ملک کے و سیع تر مفاد میں ہو ئی