محتسب ادارے کمزور اور ملزم طاقتور ہیں،بلال سلیم قادری

محتسب ادارے کمزور اور ملزم طاقتور ہیں،بلال سلیم قادری

  



لاہور (سٹی رپورٹر)سنی تحریک کے سر براہ محمد بلا ل سلیم قادری نے کہاہے کہ ملک کے محتسب ادارے کمزور اور ملزم طا قت ور ہیں، ملک اور قوم کی دو لت لو ٹنے والے تمام کرداروں کا فوری احتسا ب ہو نا و قت کی اہم ضرور ت ہے،احتسا ب کی آڑ میں ملزمو ں کوریلیف دینے کا سلسلہ تا حا ل جاری ہے۔ ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے سنی تحریک پنجا ب کے صدر علامہ مجاہد عبدالر سو ل خان قادری سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔محمد بلا ل سلیم قادری نے مزید کہاکہ ملک اور قوم کی دو لت لو ٹنے والے تمام کرداروں کااحتسا ب ہو نا چاہیے۔

،اگر احتساب انصا ف کے تقا ضو ں کے مطا بق ہو اوراحتسا ب ہو تا ہو ا نظر بھی آئے تو اس کے بہتر اور مثبت اثرا ت مر تب ہو تے نظر آ ئیں گے،اور ملک خو شحا لی کی طر ف جائے گا،اگراحتسا ب برائے نام ہو ا تو اس کے اثرات ملک اور قوم پر برے اثرات مرتب ہو نگے، انہو ں نے کہاکہ اگر بڑے مگر مچھ بہانے بنا بنا کراحتسا ب کے شکنجے سے نکلتے گئے تو عوام کااحتسا ب کرنے والے ادارو ں سے اعتماد اٹھ جائے گا

سلیم قادری

مزید : میٹروپولیٹن 1