اے سی شالیمار کامسلم ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ

      اے سی شالیمار کامسلم ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے)اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگرنے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ کیا۔انہوں نے کاساتذہ اور طلبا کی حاضری کو چیک کیا اورسکول میں نظم ضبط، لیبز اور کلاس رومز میں جا کر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا۔سکول میں نظم وضبط، سائنس اور آئی ٹی لیبز کی ناقص صورتحال اورسکول میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی مناسب نہ تھے۔اے سی شالیمار نے سی ای او ایجوکشن کو اس ضمن میں رپورٹ بھی ارسال کی جائے گی۔