ایل ڈی اے افسران و ملازمین کو ایک اعزازی تنخواہ دینے کا فیصلہ

ایل ڈی اے افسران و ملازمین کو ایک اعزازی تنخواہ دینے کا فیصلہ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) ایل ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم میں کام کرنے والے ایل ڈی اے کے افسران اور ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کی باقاعدہ منظوری سابق ڈی جی ایل ڈی اے نے اپنے تبادلے سے قبل آخری حکم نامے کے ذریعے دی۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعزازیہ وصول کرنیوالوں میں ایل ڈی اے کے چار افسران اور پندرہ ملازمین شامل ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1