سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائز رز کوبراہ راست پالیسی، سٹر یٹجک پلاننگ یونٹ رپورٹ کرنیکاحکم
ملتان (خبر نگار خصو صی) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز کو براہ راست پالیسی اینڈ سٹریٹجک پلاننگ یونٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔تاکہ ان سے ضرورت کے مطابق ڈیوٹی لی (بقیہ نمبر46صفحہ12پر)
جاسکے۔اس سلسلے میں تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ کو بھی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
رپورٹ