صوبہ بھر کی غلہ،سبزی منڈیوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کاحکم

صوبہ بھر کی غلہ،سبزی منڈیوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبائی وزارت داخلہ نے صوبہ بھر کی تمام غلہ منڈی،سزی منڈی سمیت اہم بازاروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم دیدیا ہے ضلعی انتظامیہ اور پولیس (بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

سربراہان کو اس حوالے سے تاجر تنظیموں کے ساتھ رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس حوالے سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ فی الفور غلہ منڈی،سبزی منڈی،اہم تجارتی مراکزی کے گردونواح میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے حوالہ سے اقدامات عمل میں لائیں جبکہ ان سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے حوالہ سے تاجر تنظیموں کی مدد حاصل کی جائے۔
کیمرے