نوجوان پراسرار طورپر جھلس کرزخمی، حالت نازک

نوجوان پراسرار طورپر جھلس کرزخمی، حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شاہ جمال (نمائندہ پاکستان)سترہ سالہ نو جوان کو آگ لگ گئی ستر فیصد سے زائد جسم جل گیا۔بیٹ قائم شاہ کے سترہ سالہ نو جوان محمد شہباز ولد ریاض جو کہ آگ لگنے کی وجہ سے شدید طور پر جھلسا (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

ہوا تھا جسکا جسم ستر فیصد سے زائد جھلس چکا تھا رورل ہیلتھ سنٹر شاہجمال سے برن یونٹ نشتر منتقل کیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطا بق جسم پر پٹرول کے اثرات پائے گئے تاہم تصدیق نہ ہو سکی کہ لڑکے نے خود کو خود آگ لگائی یا پھر لگائی گئی اور نہ ہی کوئی پولیس کاروائی ہوئی ہے۔