صرافہ مارکیٹوں میں سونا 150روپے فی تولہ سستا

    صرافہ مارکیٹوں میں سونا 150روپے فی تولہ سستا

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت150روپے سستا ہونے سے نئی قیمت58050روپے فی تولہ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 128روپے کی کمی سے 72917روپے ہوگئی چاندی کی فی تولہ قیمت(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

بھی 1000روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت867روپے پر مستحکم رہی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر