وکلاء کی ہڑتال،میشا شفیع کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی

  وکلاء کی ہڑتال،میشا شفیع کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اداکار وگلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشاء شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے ہرجانہ کیس کی سماعت وکلاء کی ہڑتال کے باعث بغیر کارروائی کے 6 دسمبر تک ملتوی کر دی،ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے کیس پر سماعت کی،عدالت نے شہادتیں قلمبند کرانے کے لئے گواہان کو طلب کر رکھا تھاتاہم ہڑتال کے باعث فریقین کی جانب سے وکلاء پیش نہیں ہوئے،جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔

  

پو

مزید :

علاقائی -