ہڈیارہ پولیس کا کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار پتنگیں برآمد، مقدمہ درج

  ہڈیارہ پولیس کا کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار پتنگیں برآمد، مقدمہ درج

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) تھانہ ہڈیارہ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر کے کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے پتنگیں فرو خت کرنے والہ ملزم شہباز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی