بادامی باغ پولیس کی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

    بادامی باغ پولیس کی کارروائی 2منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) بادامی باغ پولیس کی کاروائی،دو منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق بادامی باغ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ملزم نوید کے قبضہ سے بھاری مقدار 1کلو 20 گرام چرس رقم وٹک اور موبائل برآمد کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم نوید تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرتا ہے۔دوسری کارروائی میں پولیس نے ملزم نوید احمد کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر کیے۔

مزید :

علاقائی -