ڈیفنس، لیاقت آباد اور شمالی چھاؤنی میں 8لاکھ کے ڈاکے، 2گاڑیاں، 9موٹرسائیکلیں چوری

  ڈیفنس، لیاقت آباد اور شمالی چھاؤنی میں 8لاکھ کے ڈاکے، 2گاڑیاں، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے نقدی،طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اے میں ثا قب کے گھر سے3لاکھ40ہز ار روپے اور دیگر سامان،لیا قت آ با د میں ظہو ر کے اہلخانہ سے 3لاکھ20ہز ار روپے اور طلائی زیورات،سر ور روڈ میں شیر از کے گھر سے2لاکھ70ہز ار روپے ماکا سامان،شما لی چھا ؤ نی میں مجید کے اہلخانہ سے2لاکھ30ہز ار روپے اور قیمتی سامان،وحد ت کالو نی میں شبیر کے اہلخانہ سے 2لاکھ10ہز ار روپے اور دیگر سامان،غا لب ما ر کیٹ میں اکبر سے1 لاکھ75ہز ار روپے اور دیگر سامان،با غبا نپو رہ میں اسلم سے ایک لاکھ30ہز ار روپے ودیگر سا ما ن،ہر بنس پو رہ میں شر یف سے1لا کھ40ہزاور موبائل فون، نو اب ٹا ؤ ن کمیں ما جد سے90ہزاور اورمو با ئل فو ن چھین لیا گیا۔کا ہنہ اورلٹن روڈ سے گاڑیاں، اکبر ی گیٹ،گڑ ھی شا ہو،اسلا م پو رہ، ریس کو رس،سر ور روڈ،مز نگ،پر انی انارکلی،غا زی آ با داورچو ہنگ سے موٹرسائیکلیں چوری ہوگئیں۔

مزید :

علاقائی -