ایسوسی ایٹ پروفیسرپیتھالوجی کی تقرری کیخلاف درخواست، حکومت کو نوٹس جاری

ایسوسی ایٹ پروفیسرپیتھالوجی کی تقرری کیخلاف درخواست، حکومت کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ایسوسی ایٹ پروفیسر پیتھالوجی ڈاکٹرارشاد کی تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے ڈاکٹر ثوبیہ کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کے لیے دس پبلیکیشنز رکھنا ضروری ہے،ڈاکٹر ارشاد اس کوالی فکیشن پر پورا نہیں اترتے ہیں،وکیل نے مزید آگاہ کیا کہ ڈاکٹر ارشاد کو غیر قانونی  ایسوسی ایٹ پروفیسر بنا دیا گیا ہے۔
حکومت نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -