ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف وکلاء کا احتجاج

  ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف وکلاء کا احتجاج

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں وکلاء نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا،شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اسلامک لائیرز موومنٹ کے راہنمامرزا عبدالخالق ایڈووکیٹ نے کہا کہ قرآن پاک دنیا کی مقدس کتاب ہے،مغرب نے آج ہمارے دلوں کے سکون کتاب کی بے حرمت کی ہے،قرآن تو وہ کتاب ہے جو سب انبیاء کی شان بیان کرتا ہے،اس سے ہماری دل آزاری کی گئی ہے۔

وکلاء احتجاج

مزید : صفحہ آخر