مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں کا کنٹرول والڈ سٹی اتھارٹی کو دینے کانوٹیفکیشن معطل

مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں کا کنٹرول والڈ سٹی اتھارٹی کو دینے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نور جہاں کا کنٹرول والڈ سٹی اتھارٹی کو دینے کانوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت،ڈی جی والڈ سٹی اور دیگر مدعاعلیہان کو نوٹس جاری کردیئے ہیں،مسٹرجسٹس شمس محمود مرزا نے یہ کارروائی محکمہ آثار قدیمہ کے ملازم عرفان علی کی درخواست پر کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ نورجہاں والڈ سٹی کی حدود میں نہیں آتے، محکمہ آثار قدیمہ الگ قانون کے تحت کام کر رہا ہے، جس کا مقصد ورثہ کا محفوظ کرناہے،والڈ سٹی اتھارٹی کا قانون علیحدہ ہے۔
نوٹیفکیش

مزید :

صفحہ آخر -