ضلعی عدلیہ میں سپرنٹنڈنٹ پوسٹ ”سٹاف آفیسر ٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج“ میں تبدیل

ضلعی عدلیہ میں سپرنٹنڈنٹ پوسٹ ”سٹاف آفیسر ٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج“ میں تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ضلعی عدلیہ کی سپرنٹنڈنٹ پوسٹ گریڈ 17 سے اپ گریڈ کرکے گریڈ 18 کردی،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ پوسٹ کا نام بھی تبدیل کردیاہے،سپرنٹنڈنٹ پوسٹ کو "سٹاف آفیسر ٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج" کا نام دیا گیاہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیاہے۔
تبدیل

مزید :

صفحہ آخر -