جسٹس سردار احمد نعیم کے والد کی نماز جنازہ ادا،چیف جسٹس ہائیکورٹ سمیت ججز اور وکلاء شریک

جسٹس سردار احمد نعیم کے والد کی نماز جنازہ ادا،چیف جسٹس ہائیکورٹ سمیت ججز ...

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،جس کے بعدمرحوم کومقامی قبرسان میں سپرد خاک کر دیاگیا، نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مامون رشیدشیخ، جسٹس قاسم خان،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، سٹس ملک شہزاد،جسٹس شاہد وحید، جسٹس شاہد جمیل،جسٹس چودھری عبد العزیز کے علاوہ ماتحت عدالیہ کے ججوں اوروکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نماز جنازہ

مزید : صفحہ آخر