زرداری اور خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز کی درخواست سپیکر آفس کو ارسال

        زرداری اور خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز کی درخواست سپیکر آفس کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے گرفتار ارکان آصف علی زرداری اور سید خورشید شاہ کے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈرز کی درخواست سپیکر آفس کو دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے گرفتار ارکان آصف علی زرداری اور سید خورشید شاہ کے لئے بھی پروڈکشن آرڈرز کی درخواست سپیکر آفس کو دے دی گئی۔قومی اسمبلی اجلاس آج  بروز بدھ چار بجے ہوہوگا۔
پروڈکشن آرڈر

مزید :

صفحہ آخر -