کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے  کے جھٹکے، شہری خوفزدہ 

 کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے  کے جھٹکے، شہری خوفزدہ 

  



کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.4 تھی۔ جس کا مرکز 15کلو میٹر نوشکی کے جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف پھیل گیا جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتی ہوئی گھروں سے باہر نکل آئی۔

زلزلے کے جھٹکے 

مزید : صفحہ آخر