سینئر حج آرگنائزر چلو مدینہ شریف کے چیف ایگزیکٹو محمد بابر شہزادعطاری قادری کی والدہ انتقال کر گئیں

  سینئر حج آرگنائزر چلو مدینہ شریف کے چیف ایگزیکٹو محمد بابر شہزادعطاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سینئر حج آرگنائزر چلو مدینہ شریف کے چیف ایگزیکٹو محمد بابر شہزادعطاری قادری کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں،ان کی نماز جنازہ ایڈن ایونیو سوسائٹی نیو ائیر پورٹ لاہور میں ادا کی گئی جس میں سینئر حج آرگنائزر،ہوپ کے رہنماؤں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت کی،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ بابرشہزاد عطاری0321.4292786۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -