سابق رکن صوبائی اسمبلی عثمان وڑائچ سلمان مغل پی ٹی آئی میں شامل

سابق رکن صوبائی اسمبلی عثمان وڑائچ سلمان مغل پی ٹی آئی میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی رہنما حکمران جماعت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری عثمان وڑائچ اور سلمان مغل نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ہے۔پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے رہنماؤں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں پی ٹی آئی کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی، دوست مزاری، اعجاز چودھری اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
 شمولیت

مزید :

صفحہ آخر -