مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی  پارٹی کا اجلاس آج طلب 

  مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی  پارٹی کا اجلاس آج طلب 

  



 اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج) طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج) بدھ کی سہ پہر تین بجے  کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

مسلم لیگ (ن)

مزید : صفحہ آخر