آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  فواد حسن فواد کے وکیل نے ضمانت  کی درخواست واپس لے لی

  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  فواد حسن فواد کے وکیل نے ضمانت  کی درخواست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فواد حسن فواد کے وکیل نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی جس پر عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ وکیل فواد حسن نے کہاکہ اس کیس میں نئے گراؤنڈز آ چکے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ اگر نئے گراؤنڈ آ چکے ہیں تو ہائی کورٹ سے رجوع کریں۔ بعد ازاں عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیا دپر نمٹا دی۔
فواد حسن فواد 

مزید :

صفحہ آخر -