وزیراعلیٰ پنجاب کا جسٹس سردار احمد نعیم کے والد  سینئر صحافی عاشق چودھری کی اہلیہ اور اشرف سوہناکے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا جسٹس سردار احمد نعیم کے والد  سینئر صحافی عاشق چودھری کی ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کے والد،سینئر صحافی عاشق چودھری کی اہلیہ اوراشرف خان سوہناکے بھائی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ا رواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر