وزیر اعظم سے فیصل واوڈا، شہزاد وسیم کی ملاقات سیاسی صورتحال اور پارٹی سے متعلق امور پر گفتگو

 وزیر اعظم سے فیصل واوڈا، شہزاد وسیم کی ملاقات سیاسی صورتحال اور پارٹی سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور پارٹی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔منگل کو ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور پارٹی سے متعلق امور پربات چیت کی گئی۔   وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں فیصل واوڈا نے وزارت سے متعلق اہم معاملات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔
 وزیر اعظم 

مزید :

صفحہ اول -