اورنج لائن ٹرین سروس کیلئے ٹکٹ 40 روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش

  اورنج لائن ٹرین سروس کیلئے ٹکٹ 40 روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر) اورنج لائن ٹرین سروس کیلیے ٹکٹ 40 روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کردی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اورنج لائن ٹرین سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سالانہ 6 ارب روپے سبسڈی دینے کی سفارش کی گئی۔دوسری جانب محکمہ خزانہ کی جانب سے اورنج ٹرین ٹکٹ 50 رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے۔
اورنج ٹرین/ ٹکٹ

مزید :

صفحہ اول -