حکمران عوام کو دھوکے میں رکھ رہے ہیں

حکمران عوام کو دھوکے میں رکھ رہے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اصل معاشی ترقی تو پاکستان نے میاں نواز شریف کے دور حکومت میں کی تھی اب تو ہر پاکستانی کاروبار نہ ہونے کا رونا رو رہا ہے ملکی انڈسٹری بند ہو رہی ہے لوگوں کے کاروبار ٹھپ ہو رہے ہیں۔ایشو آف دی ڈے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ حکمران عوام کو اصل بات بتانے کی بجائے ان کو دھوکے میں رکھ رہے ہیں اگر معاشی صورت حال ٹھیک ہے تواس کے ثمرات عوام تک کیوں نہیں پہنچ رہے ہیں ان سوالوں کے جواب قوم ان سے جاننا چاہتی ہے۔
خرم دستگیر

مزید :

صفحہ اول -