معاشی صورتحال کو پی ٹی آئی نے وینٹی لیٹر پر پہنچا دیا

معاشی صورتحال کو پی ٹی آئی نے وینٹی لیٹر پر پہنچا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اگر ایک ترقی کرتے ہوئے پاکستان کی معاشی صورت حال کو پی ٹی آئی نے وینٹی لیٹر پر پہنچا دیا ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا وہ پاکستان جس میں کبھی روز میگا پروجیکٹ لگتے تھے غیر ملکی سرمایہ کاری پاکستان ٓ رہی تھی آج ان کی معاشی پالیسوں کی وجہ سے اسی پاکستان کا سرمایہ کار اپنا سرمایہ باہر کے ملک لیکر جارہا ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر اس حکومت کو مزید وقت دیا گیا تو یہ پاکستان کی معاشی صورت حال کا دلوالیہ نکال کررکھ دیں گے اس لئے ان سے نجات وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔
میاں افتخار حسین

مزید :

صفحہ اول -