ایڈایشیا ء ایڈورٹائزنگ کی سب سے بڑی اور انتہائی پروقار کانگریس

ایڈایشیا ء ایڈورٹائزنگ کی سب سے بڑی اور انتہائی پروقار کانگریس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) ایشیا ء میں ایڈایشیا ء ایڈورٹائزنگ کی سب سے بڑی اور انتہائی پروقار کانگریس ہے۔ اس کانگریس کا آغاز 1958ء میں ہوا تھا،ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن یہ کانگریس ہر دوسال میں منعقدکرتی ہے۔ ایڈ ایشیا ء 2019کو بین الاقوامی کاروباری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بھی رونق بخشی اور اِس سے خطاب کرنے والوں میں رینڈی زکربرگ، سر مارٹن سوریل، لارڈ ولیم ہیگ، رچرڈ کوئسٹ، فرنینڈو میکاڈو، وینج کورینٹس، ٹام گڈون اور متعدد دیگر اہم شخصیات شامل ہیں۔
پروقار کانگریس

مزید :

صفحہ اول -