اکرام اللہ ایڈووکیٹ کے سسُر انتقال کرگئے

  اکرام اللہ ایڈووکیٹ کے سسُر انتقال کرگئے

  



مردان(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی امریکہ کے رہنما اکرام اللہ خان ایڈوکیٹ کے سسُر نصیر شاہ انتقال کرگئے ہے مرحوم کا نماز جنازہ منگل کے روز شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اراکین اسمبلی اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم بلاول کے والد ماجد تھے۔مرحوم کی رسم قُل کل کے جمعرات کے شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر