عدل محمدکی رسم قل آج ہوگی

  عدل محمدکی رسم قل آج ہوگی

  



مردان(بیورورپورٹ)عدل محمد کی رسم قُل آج بدھ کے روز محلہ تھرکان بابا بجلی گھر میں ادا کی جائیگی مرحوم طفیل،افضال اور وصال کے والد جبکہ ایس ایس خا ئستہ محمد،ولی محمد کے بھائی،افتخار حسین،مختیار حسین کے ماموں،حیا ل محمد کے چچا اور نزر حسین کے سسُر اے این پی کے رہنما جمشیدخان کے بہنوئی اور کونسلر شبیر خان کے پھوپھا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر