محمد داؤد کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

محمد داؤد کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  



پشاور(سٹی رپورٹر)محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ پشاور کے ڈرائیور محمد داؤد کی بہن بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ بروز بدھ درہ آدم خیل ملک سرمست کلے نذد گورنمنٹ ہائی سکول شیراکی میں صبح 11 بجے ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر