لاہور ائیر پورٹ پر 6پروازیں منسوخ،5تاخیر کا شکار

لاہور ائیر پورٹ پر 6پروازیں منسوخ،5تاخیر کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 6پروازیں منسوخ اور 5تاخیر کا شکار رہیں۔پی آئی اے کی ابو ظہبی جانے والی پرواز PK-263،دمام جانے والی پرواز6S-158،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پروازPK-313،دمام سے آنے والی پرواز6S-157،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پروازPK-385، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پروازPK-312پرواز منسوخ کر دی گئیں۔ناسا ائیر لائن کی دمام جانے والیXY-883،اتحاد ائیر لائن کی ابوظہبی سے آنے والیEY-241،پی آئی اے کی مدینہ سے آنے والی پرواز PK-748، ناسا ائیر لائن کی دمام جانے والی پروازXY-884 جبکہ ایمریٹس ائیر کی دبئی جانے والی پرواز EK-623 تاخیر کا شکار رہیں۔
پروازیں