پارکنگ کمپنی میں مبینہ کرپشن کیس، فردجرم میں ترمیم کرنے کی درخواست مسترد

پارکنگ کمپنی میں مبینہ کرپشن کیس، فردجرم میں ترمیم کرنے کی درخواست مسترد
پارکنگ کمپنی میں مبینہ کرپشن کیس، فردجرم میں ترمیم کرنے کی درخواست مسترد

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پارکنگ کمپنی میں مبینہ کرپشن کیس میں فردجرم میں ترمیم کرنے کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کے بیان پر جرح کیلئے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں پارکنگ کمپنی میں مبینہ کرپشن میں حافظ نعمان سمیت 2ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت لاہورنے فرد جرم میں ترمیم کرنے کی درخواست مستردکردی،عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کے بیان پر جرح کیلئے طلب کرلیا۔احتساب عدالت نے کیس پر سماعت 13 جنوری تک ملتوی کردی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور