موبائل فون کمپنی کو ہزاروں کالیں کرنیوالا شہری گرفتار

موبائل فون کمپنی کو ہزاروں کالیں کرنیوالا شہری گرفتار
موبائل فون کمپنی کو ہزاروں کالیں کرنیوالا شہری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں پولیس نے ایک ضعیف العمر شخص کو اس الزام میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے ٹیلی فون سروسز فراہم کرنے والی ایک کمپنی کو شکایت درج کرانے کیلئے ہزاروں فون کالز کی ہیں۔پولیس کے مطابق اکیتوشی نے مِس کالز بھی کیں اور کئی مرتبہ ایسا بھی ہوا کہ کسٹمر سروس کے نمائندوں کے فون اٹھاتے ہی اس نے کال کاٹ دی۔71سالہاکیتوشی اوکاموتو شہری نے کمپنی کو ہزاروں مس کالز کیں۔