قطری شہزادوں کا 7 رکنی وفد پاکستان پہنچ آیا

قطری شہزادوں کا 7 رکنی وفد پاکستان پہنچ آیا

  



سرگودھا(ویب ڈیسک) سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپور تھل میں تلور کے شکار پر قطری شہزادہ 7 رکنی وفد کے ہمراہ پہنچ گیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق قطری شہزادہ عبدالرحمان بن جاسم 7 رکنی وفدکے ہمراہ تلور،کے شکارکیلئے سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپور تھل پہنچ گیا۔ یہ قطری وفد یہاں دو ہفتے سے زائد قیام کرے گا۔ وفد کی سکیورٹی کے فول انتظامات کر کے علاقہ میں 100 سے زائدپولیس افسران وملازمین کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سرگودھا