قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے 6 ارکان پر مشتمل  پینل آف چیئرپرسن کا اعلان

 قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے 6 ارکان پر مشتمل  پینل آف چیئرپرسن کا اعلان
 قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے 6 ارکان پر مشتمل  پینل آف چیئرپرسن کا اعلان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے 6 ارکان پر مشتمل  پینل آف چیئرپرسن کا اعلان کیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق قومی  اسمبلی کا اجلاس  شروع ہوا تو ڈپٹی سپیکر قاسم سوری  نے اعلان کیا کہ  فخر امام ،سمیع الحسن گیلانی،اِقبال محمد علی خان ، منزہ حسن، چوہدری بشیرورک  اور غلام  مصطفی شاہ پینل  آف چیئر پرسن  میں شامل ہونگے ،یہ ارکان سپیکر اورڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کرسکیں گے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد