دنیائے کرکٹ کاعظیم کھلاڑی چل بسا

دنیائے کرکٹ کاعظیم کھلاڑی چل بسا
 دنیائے کرکٹ کاعظیم کھلاڑی چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں چل بسے،باب ولس نے 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں چل بسے ۔باب ولس نے 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اورفرسٹ کلاس کرکٹ میں 899وکٹیں حاصل کرکے کرکٹ کی دنیا میں نام پیدا کیا۔

مزید :

کھیل -