برطانیہ میں مکانات کی قیمتیں ایک سال پہلے کے مقابلے میں کتنے فیصد زیادہ ہیں؟

برطانیہ میں مکانات کی قیمتیں ایک سال پہلے کے مقابلے میں کتنے فیصد زیادہ ہیں؟
برطانیہ میں مکانات کی قیمتیں ایک سال پہلے کے مقابلے میں کتنے فیصد زیادہ ہیں؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر(محمد رضوان )برطانیہ میں مکانوں کی قیمتیں پچھلے چھ سالوں کے مقابلے میں 6.5 فیصد زیادہ ہیں ۔ تقریبا چھ سالوں کے مقابلے میں رواں سال سب سے تیز اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
فنانشل ادارے نے کہا کہ یہ اضافہ اس وقت ہوا جب کورونا وائرس وبائی بیماری کے معاشی اثرات کے باوجود ہاوسنگ مارکیٹ مضبوط رہی۔دی نیشن وائیڈ نے کہا اکتوبر کے مقابلے نومبر میں مکانوں کی قیمتیں 0.9 فیصد زیادہ تھیں جن کی اوسط قیمت 229،721 پاونڈز ہے۔موسم گرما کے آخر اور موسم خزاں میں برطانیہ کے بہت سارے علاقوں میں مکانات کی قیمتیں نسبتا تیز شرح سے بڑھ گئیں کیونکہ کچھ لوگوں نے طرز زندگی میں تبدیلی لانے یا گھر سے کام کرنے کے لئے زیادہ جگہ تلاش کرنے کی کوشش کی۔

مزید :

برطانیہ -