پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آ ج سے شروع ہوگا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آ ج سے شروع ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آ ج سے شروع ہوگا

  

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔

پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان  کی جانب سے ٹیم میں ایک جبکہ بنگلہ دیش کی جانب سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔

مزید :

کھیل -