15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان
15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان
سورس: File

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے صوبے میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بشریٰ رند کے مطابق بلوچستان میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی۔ چھٹیوں کا فیصلہ طلبہ کی صحت کو مد نظر رکھتے  ہوئے کیا گیا ہے۔  15 دسمبر سے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکول اور کالجز بند ہوجائیں گے، اگر کوئی ادارہ بند نہ ہوا تواس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -Breaking News -اہم خبریں -