ملک میں مہنگائی کیوں ہے؟  حماد اظہر نے انوکھی وجہ بیان کردی

ملک میں مہنگائی کیوں ہے؟  حماد اظہر نے انوکھی وجہ بیان کردی
ملک میں مہنگائی کیوں ہے؟  حماد اظہر نے انوکھی وجہ بیان کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ  کہتے ہیں کہ ملک ميں مہنگائی عالمی منڈی ميں قيمتيں بڑھنے کی وجہ سے ہے۔ 
وفاقی وزیر  کا کہنا تھا کہ  ماضی کی پالیسیوں کو رد کرکے ہم نے ملکی معیشت کو بچایا، مہنگائی حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے نہیں بڑھ رہی، کھانے پینے کی کئی اشیاء ہم باہر سے منگواتے ہیں۔ شہباز شریف پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، لوگوں کو دھوکا دیکر سیاست نہ چمکائیں، اصلیت بتائیں، معیشت بہتر ہورہی ہے، بیروزگاری نہیں بڑھ رہی۔ عالمی منڈیوں میں قیمتیں کم ہونے پر پاکستان میں بھی کمی آجائےگی، عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کم ہوئی۔

مزید :

قومی -