چئیرمین جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی

چئیرمین جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ...
چئیرمین جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قومی اداراہ برائے احتساب (نیب )کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق  گیلپ سروےمیں 59 فیصدلوگوں نےنیب پراعتمادکااظہارکیا۔ بدعنوان عناصرسے بالواسطہ اوربلاواسطہ 539 ارب وصول کیے گئے۔چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑہے، بدعنوانی ملکی ترقی کی راہ میں سب سےبڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان میں دہشتگردی کےبعدبدعنوانی سب سےبڑامسئلہ ہے۔بدعنوانی ملک کودیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ ملک سےبدعنوانی کاخاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب خوداحتسابی کی پالیسی پرسختی سےعمل پیراہے۔

مزید :

قومی -