انڈو نیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

انڈو نیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ایک شخص ہلاک
انڈو نیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

  

جکارتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ماؤنٹ سیمیرو کا آتش فشاں پھٹ گیا، جس کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک جبکہ 41 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے نزدیکی علاقے کے لوگ خوفزدہ ہو کر جان بچانے کے لیے بھاگے، راکھ اور دھویں سے علاقے میں اندھیرا چھا گیا۔آتش فشاں کے نزدیکی علاقوں سے ہزاروں افراد کو کیمپوں میں منتقل کردیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -