عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدےگا،الیکشن سے" فراری" الیکشن کی تیاری کریں،شیخ رشید

عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدےگا،الیکشن سے" فراری" ...
عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑدےگا،الیکشن سے

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑ دے گا،حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری الیکشن کی تیاری کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان30دسمبرتک الیکشن کی تاریخ لے گایااسمبلیاں توڑ دےگا،گیند حکومت کے کورٹ میں ہے سیاست آباد کریں یابربادکریں ۔

ان کاکہناتھا کہ مفتاح ان کی معیشت کاپوسٹ مارٹم کر رہا ہے، چارچاروزراءملکربھی بیانات دیں توکوئی ان کی بات نہیں سنتا،حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری الیکشن کی تیاری کریں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -