حکومت کے پاس نئے انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا،ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

 حکومت کے پاس نئے انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا،ترجمان خیبرپختونخوا ...
 حکومت کے پاس نئے انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا،ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ حکومت کے پاس نئے انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا، پی ڈی ایم کو نئے انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کہناتھا کہ دو اسمبلیوں کی تحلیل پر 27 کلومیٹر کی کنٹینرستان حکومت نہیں رہے گی،خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز وزیراعلیٰ محمود خان کی قیادت میں متحد ہیں، عمران خان کے حکم پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی ۔