پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہی تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں گے، فواد چودھری

پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہی تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں ...
پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہی تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں گے، فواد چودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہی تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری کاکہناتھا کہ عمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کی تیارنے کی ہدایت کی ہے،پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہی تو ہم صوبائی انتخابات کیلئے جائیں گے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات پہلے قومی اسمبلی کے بعد میں ہوں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -