ہر حکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا،پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، انور مقصود

ہر حکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا،پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، انور ...
ہر حکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا،پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں، انور مقصود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف مصنف ، ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا کہ ہر حکومت میں عوام کو جانور سمجھا گیا ، پاکستان کا ادب سے کوئی تعلق نہیں ۔  

کراچی آرٹس کونسل میں عالمی اردو کانفرنس کے اختتامی سیشن سے اپنے خطاب میں انور مقصود کا کہنا تھا کہ  سیاستدانوں کو عوام کا خیال صرف انتخابات سے چند روز قبل آتا ہے ، بریانی کے پیکٹ پھینک دیے جاتے ہیں اور سائرن بجا کر عوام کو بھگا دیا جاتا ہے ۔ 

انور مقصود نے کہا کہ کتنا کماؤ گے ،کتنا لوٹو گے ، غریب کہتا ہے کہ اس کے پاس جنت کے سوا کچھ بچا ہی نہیں۔ 

مزید :

تفریح -