( ن) لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کیلئے اللہ نے جنرل (ر) باجوہ کو بھیجا، پرویز الہٰی کا تہلکہ خیز انکشاف

( ن) لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کیلئے اللہ ...
( ن) لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کیلئے اللہ نے جنرل (ر) باجوہ کو بھیجا، پرویز الہٰی کا تہلکہ خیز انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے بھی انکشاف کیا ہے کہ (ن )لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کیلئے اللہ نے جنرل (ر) قمر جاوید  باجوہ کو بھیج دیا۔ان کا کہنا تھا کہ  انہیں جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا آپ کا اور آپ کے دوستوں کا عمران خان والا راستہ بہتر ہے۔

گزشتہ دنوں ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کے اتحادی اور (ق )لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے  دعویٰ کیا تھا کہ جنرل (ر) باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا بلکہ انہوں نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی انھیں یعنی مونس الہٰی سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔

مزید :

قومی -